ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کسان آندولن: مہاراشٹر کے کسان آزاد میدان میں جمع ہوئے: دیکھیں ویڈیو

کسان آندولن کے درمیان مہاراشٹر کے ہزاروں کی تعداد میں کسان 180 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے آزاد میدان پہنچ رہے ہیں۔ کسانوں کے اس احتجاج کو مہاراشٹر میں این سی پی، کانگریس اور شیو سینا کی حمایت مل رہی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2021 04:55 PM IST

کسان آندولن کے درمیان مہاراشٹر کے ہزاروں کی تعداد میں کسان 180 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے آزاد میدان پہنچ رہے ہیں۔ کسانوں کے اس احتجاج کو مہاراشٹر میں این سی پی، کانگریس اور شیو سینا کی حمایت مل رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین