ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Holi 2021 : کسانوں نے غازی پور بارڈر پر کچھ اس انداز میں منایا ہولی کا تہوار ، دیکھئے ویڈیو

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کسانوں نے غازی پور بارڈر پر ہولی کے موقع پر جشن منایا۔ جھومے اور گائے ۔ واضح ہو کہ کسان زرعی قوانین کے خلاف چار مہینے سے زائد سے احتجاج کر رہے ہیں ۔ دہلی کی سرحدوں میں وہ حکومت کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 29, 2021 01:21 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کسانوں نے غازی پور بارڈر پر ہولی کے موقع پر جشن منایا۔ جھومے اور گائے ۔ واضح ہو کہ کسان زرعی قوانین کے خلاف چار مہینے سے زائد سے احتجاج کر رہے ہیں ۔ دہلی کی سرحدوں میں وہ حکومت کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین