کسان آندولن کو لے کر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کا بڑی بیان ، کہی یہ بات
بی جے پی لیڈر راجیہ وردھن راٹھور نے کسانوں کے احتجاج کو لے کر کہا کہ کسانوں کو اب اپنا آندولن ختم کردینا چاہئے اور ساتھ ہی راستوں کو بھی کھول دیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر ریلی کا مطالبہ درست نہیں ہے ۔