Fire in Delhi: سپریم کورٹ کے احاطے میں واقع بینک میں لگی آگ، فائر بریگیئڈ کی 5گاڑیوں نے پایا قابو
نئی دہلی: دہلی میں ایک بار پھر آگ لگنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں واقع یوکو بینک میں آج یعنی منگل کی صبح آگ لگ گئی جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔ تاہم فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے جلد ہی آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا۔