ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

سعودی کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحال السعود تین روزہ ہندوستان کے دورہ پر

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آج وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ کے تین روزہ دورے پر کل رات نئی دہلی پہنچے۔ کل شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 19, 2021 01:14 PM IST

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آج وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ سعودی وزیر خارجہ کے تین روزہ دورے پر کل رات نئی دہلی پہنچے۔ کل شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین