ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اقبال سنگھ لال پورہ نے قومی اقلیتی کمیشن کا عہدہ سنبھالا، مختار عباس نقوی نےمبارکباد پیش کی

اقبال سنگھ لال پورہ نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پرمرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی بھی موجود رہے۔ مختار عباس نقوی نے اقبال سنگھ لال پورہ کو کمیشن کا چیئرمین بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت سبھی کا ساتھ، سبھی کا وشواس اور سبھی کے لئے پریاس پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی طبقات کو بااختیار بنانے کے لئے مرکزی حکومت کوشاں ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 11, 2021 12:56 AM IST

اقبال سنگھ لال پورہ نے قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس موقع پرمرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی بھی موجود رہے۔ مختار عباس نقوی نے اقبال سنگھ لال پورہ کو کمیشن کا چیئرمین بنائے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت سبھی کا ساتھ، سبھی کا وشواس اور سبھی کے لئے پریاس پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبھی طبقات کو بااختیار بنانے کے لئے مرکزی حکومت کوشاں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین