ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بھارت رتن پرنب مکھرجی کانگریس کے اہم ستون رہے، 84 سال کی عمر میں انتقال: دیکھیں ویڈیو

سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کو کورونا وائرس (Coronavirus) سے متاثر ہونے کے بعد دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں ان کی برین سرجری ہوئی تھی۔ تاہم ان کی حالت کئی روز سے سنگین بنی ہوئی تھی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 01, 2020 01:05 AM IST

سابق صدر جمہوریہ اور کانگریس کے سینئر رہنما پرنب مکھرجی (Pranab Mukherjee) کو کورونا وائرس (Coronavirus) سے متاثر ہونے کے بعد دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، جہاں ان کی برین سرجری ہوئی تھی۔ تاہم ان کی حالت کئی روز سے سنگین بنی ہوئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading