بنگلورو میں فاونڈیشن انڈیا نے 5 ریاستوں میں ہوئے انتخابات کا منایا جشن
اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر فاونڈیشن انڈیا نے بنگلورو میں جشن منایا۔ فاونڈیشن انڈیا کے نمائندوں نے کہا کہ اترپردیش اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں لوگوں نے اسمبلی انتخابات میں ذات پات کی سیاست کو ٹھکرا دیا اور ترقی کے لئے ووٹ دیا ہے۔ بنگلورو میں رہنے والی شمالی ہندوستان کے تاجروں اور سماجی کارکنان کا ادارہ ہے۔