Parliament Protest: کانگریس کے 4 اراکین پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے معطل کردیا گیا
کانگریس کے چار ارکان پارلیمنٹ کو لوک سبھا سے پورے مانسون اجلاس کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کی جانب سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔