ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا بریکنگ: ملک بھر میں کورونا کے معاملات میں کبھی کمی کبھی اضافہ: دیکھیں ویڈیو

ملک میں کورونا کے معاملات میں کبھی کمی تو کبھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 39 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 491 افراد کے موت ہونے کی خبر ہے۔ اس وقت ملک میں 4 لاکھ سے زیادہ ایکٹیو معاملے ہیں۔ وہیں دوسری جانب کورونا کی وجہ سے اب تک 4 لاکھ 27 ہزار افراد کی موت ہوگئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 08, 2021 11:43 AM IST

ملک میں کورونا کے معاملات میں کبھی کمی تو کبھی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 39 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 491 افراد کے موت ہونے کی خبر ہے۔ اس وقت ملک میں 4 لاکھ سے زیادہ ایکٹیو معاملے ہیں۔ وہیں دوسری جانب کورونا کی وجہ سے اب تک 4 لاکھ 27 ہزار افراد کی موت ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین