ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کیرالہ سے لڑسکتے ہیں راجیہ سبھا کا الیکشن ، جانئے کیوں

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد کی میعاد جلد ختم ہونے والی ہے ۔ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ غلام نبی آزاد کیرالہ سے انتخاب لڑسکتے ہیں ، کیونکہ اسی سال اپریل میں ریاست کے تین ارکان ریٹائر ہوں گے ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 09, 2021 11:12 AM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد کی میعاد جلد ختم ہونے والی ہے ۔ قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ غلام نبی آزاد کیرالہ سے انتخاب لڑسکتے ہیں ، کیونکہ اسی سال اپریل میں ریاست کے تین ارکان ریٹائر ہوں گے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین