کسانوں کے احتجاج پر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے دیا بڑا بیان ، کہی یہ بات
ملک میں کسانوں کے آندولن کو لے کر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی باتوں کو تسلیم کرلیا ہے تو پھر بھی یہ احتجاج کیوں چل رہا ہے ۔