ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار : بی جے پی لیڈر ونود سونکر

بی جے پی لیڈر ونود سونکر نے کہا ہے کہ کسی بھی مسٔلے کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں سے بات چیت کے لئے تیار ہے واضح رہے کہ کسان بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ حکومت ان تینوں قانون کو واپس لے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 27, 2020 08:08 PM IST

بی جے پی لیڈر ونود سونکر نے کہا ہے کہ کسی بھی مسٔلے کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جا سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں سے بات چیت کے لئے تیار ہے واضح رہے کہ کسان بات چیت کے لئے تیار ہیں لیکن ان کی شرط ہے کہ حکومت ان تینوں قانون کو واپس لے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php