ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور انکاونٹر کی گراونڈ رپورٹ: دیکھیں ویڈیو

کانپور: اترپردیش کے کانپور سے دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں چوبے پور تھانہ علاقے کے وکرو گاوں میں دبش دینے پہنچی پولیس ٹیم پر بدمعاشوں نے تابڑتوڑ گولیاں برسائیں۔ اس میں بلہور کے سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ایس او بٹھور سمیت 6 پولیس اہلکار سنگین طور پر زخمی ہیں۔ سبھی زخمی پولیس اہلکاروں کو سنگین حالت میں ایمرجنسی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 03, 2020 05:30 PM IST

کانپور: اترپردیش کے کانپور سے دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں چوبے پور تھانہ علاقے کے وکرو گاوں میں دبش دینے پہنچی پولیس ٹیم پر بدمعاشوں نے تابڑتوڑ گولیاں برسائیں۔ اس میں بلہور کے سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ ایس او بٹھور سمیت 6 پولیس اہلکار سنگین طور پر زخمی ہیں۔ سبھی زخمی پولیس اہلکاروں کو سنگین حالت میں ایمرجنسی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading