ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Hajj 2021 : سفر حج پر روانہ ہونے والے عازمین کو کورونا ویکسین لینے کی ہدایت

مرکزی حج کمیٹی نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حج 2021 کیلئے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا ہے ۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ سعودی کیلئے فلائٹ وسط جون میں شروع ہوسکتی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 16, 2021 12:17 AM IST

مرکزی حج کمیٹی نے ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے حج 2021 کیلئے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیا ہے ۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ سعودی کیلئے فلائٹ وسط جون میں شروع ہوسکتی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین