ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Assembly Polls 2022: کانپور میں ایس پی سے بغاوت کرکے حاجی سہیل نے کانگریس کا دامن تھاما

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی بدلنے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ کانپور کی سیسہ مئو میں سماجوادی پارٹی سے بغاوت کرنے والے حاجی سہیل احمد نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ کانگریس نے انہیں امیدوار بنائے جانے کا اعلان کردیا ہے، جس سے مقابلہ دلچسپ ہوگیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 03, 2022 12:35 AM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات میں پارٹی بدلنے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔ کانپور کی سیسہ مئو میں سماجوادی پارٹی سے بغاوت کرنے والے حاجی سہیل احمد نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ کانگریس نے انہیں امیدوار بنائے جانے کا اعلان کردیا ہے، جس سے مقابلہ دلچسپ ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین