حج 2021 کیلئے آن لائن فارم کا آغاز ، کورونا کی وجہ سے سفری ضابطوں میں کئی تبدیلیاں
حج دو پزار اکیس کے لئے آن لائن فارم داخل کرنے کی کارروائی آج سے شروع ہوگئی ہے، مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج ممبئی میں اہم اعلانات کئے، حج دو پزار اکیس کے لئے فارم آن لائن، آف لائن اور موبائل ایپ کے ذریعے بھرے جائیں گے، کورونا کی وجہ سے سفری ضوابط میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔