حج2020 پربھی پڑسکتاہےکوروناوائرس کی وباءکااثر:سعودی عرب نےحکومت ہند کودیایہ جواب
حج 2020 پربھی کوروناوائرس کی وباءکا اثر پڑسکتا ہے ۔اس ضمن میں حج کمیٹی آف انڈیا نےایک سرکولر جاری کیا ہے۔سعودی حکومت کی جانب سے کسی بھی رہائشی معاہدے پر دستخط سے روکا گیا تھا۔تاہم حج کمیٹی آف انڈیا نے یقین دلایا کہ حج منسوخ ہونے کی صورت میں جمع رقم واپس ہوگی۔ہمارے نمائندے نے مدھیہ پردیش حج کمیٹی کے سی ای او سے بات چیت کی۔