ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج اور عمرہ کرنے والے زائرین ہوشیار۔ دیکھیں یہ ویڈیو

نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج اور عمرہ کرنے والے زائرین ہوشیار رہیں، کسی بھی ٹور آپریٹر کو پیشگی رقم ادا نہ کریں، حج اور عمرے کے سلسسلے میں ابھی کوئی ہدایت جاری نہیں ہوئی ہے، بنگلور میں کرناٹک اسٹیٹ حج آرگنائزرس ایسوسی ایشن نے یہ اپیل جاری کی ہے، واضح رہے کہ چند ایک مقامات پر حج اور عمرے کے لئے پیشگی بکنگ کی اطلاعات مل رہی ہیں، نجی ٹو آپریٹرس تنظیم کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اب تک واضح پالیسی جاری نہیں ہوئی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 27, 2020 11:16 PM IST

نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج اور عمرہ کرنے والے زائرین ہوشیار رہیں، کسی بھی ٹور آپریٹر کو پیشگی رقم ادا نہ کریں، حج اور عمرے کے سلسسلے میں ابھی کوئی ہدایت جاری نہیں ہوئی ہے، بنگلور میں کرناٹک اسٹیٹ حج آرگنائزرس ایسوسی ایشن نے یہ اپیل جاری کی ہے، واضح رہے کہ چند ایک مقامات پر حج اور عمرے کے لئے پیشگی بکنگ کی اطلاعات مل رہی ہیں، نجی ٹو آپریٹرس تنظیم کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے اب تک واضح پالیسی جاری نہیں ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین