Uttarakhand News: ہرک سنگھ راوت کے کانگریس میں شمولیت سے متعلق بڑا بیان
اتراکھنڈ کی کابینہ میں وزیر رہے ہرک سنگھ راوت نے بی جے پی سے معطل کئے جانے کے بعد کہا کہ میں جس دن منہ کھولوں گا اس دن ملک کی سیاست میں ہنگامہ مچ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں ان کو دوسروں کو پتھر نہیں مارنا چاہئے۔