ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شاہین باغ میں جاری احتجاج کی حمایت میں اورنگ آباد کے طلبہ کی غیرمعینہ زنجیری ہڑتال

دہلی کے شاہین باغ میں جاری غیر معینہ احتجاج کی حمایت میں اورنگ آباد کے طلبہ نے غیرمعینہ زنجیری ہڑتال شروع کی ہے ۔اس احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خالص طلبہ کا احتجاج ہے ۔احتجاجی طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنی ہڑتال ختم نہیں کریں گے ، جب تک کے سی اےاے اور این آر سی واپس نہیں لیا جاتا ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 10, 2020 11:52 PM IST

دہلی کے شاہین باغ میں جاری غیر معینہ احتجاج کی حمایت میں اورنگ آباد کے طلبہ نے غیرمعینہ زنجیری ہڑتال شروع کی ہے ۔اس احتجاج کی خاص بات یہ ہے کہ یہ خالص طلبہ کا احتجاج ہے ۔احتجاجی طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنی ہڑتال ختم نہیں کریں گے ، جب تک کے سی اےاے اور این آر سی واپس نہیں لیا جاتا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading