ہریانہ اردو اکیڈمی نے سال 2021 کے ایوارڈس کے لئے درخواستیں طلب کیں، ہریانہ فخرسمّان کے لئے مختص ہیں 5 لاکھ روپئے
ہریانہ اردو اکیڈمی نے سال 2021 کے ایوارڈس کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ۲۸ فروری تک درخواستیں بھیجی جاسکتی ہیں۔ ہریانہ فخرسمّان کے لئے مختص ہیں 5 لاکھ روپئے کی رقم مختص کی گئی ہے۔