ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جھارکھنڈ: ہیمنت سورین کی حلف برداری تقریب، سب سے مقبول چہرہ بن گئے ہیمنت: دیکھیں ویڈیو

جھارکھنڈ کی سیاست میں سب سے صاف وشفاف چہرہ ہیمنت سورین نے آج دوسری بار وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ اپنی قابلیت سے سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کرنے والے سیمنت سورین نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ کواس بلندی تک پہنچا دیا، جو خواب ان کے والد اورسابق وزیراعلیٰ شیبوسورین نے دیکھا تھا۔ انہوں نے اپنی سمجھ بوجھ کے ساتھ بی جے پی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کیا اورانتخابات میں کامیابی بھی ملی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 29, 2019 10:45 PM IST

جھارکھنڈ کی سیاست میں سب سے صاف وشفاف چہرہ ہیمنت سورین نے آج دوسری بار وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا۔ اپنی قابلیت سے سیاست میں ایک اہم مقام حاصل کرنے والے سیمنت سورین نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ کواس بلندی تک پہنچا دیا، جو خواب ان کے والد اورسابق وزیراعلیٰ شیبوسورین نے دیکھا تھا۔ انہوں نے اپنی سمجھ بوجھ کے ساتھ بی جے پی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کیا اورانتخابات میں کامیابی بھی ملی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading