ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی میں دہشت گردانہ حملہ کا اندیشہ ، پولیس نے جاری کیا الرٹ

خفیہ ایجنسی نے ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں بڑے دہشت گردانہ حملہ کا اندیشہ ظاہر کیا ہے ۔ اس کے بعد سے وی آئی پی علاقوں سمیت بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 27, 2020 06:09 PM IST

خفیہ ایجنسی نے ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں بڑے دہشت گردانہ حملہ کا اندیشہ ظاہر کیا ہے ۔ اس کے بعد سے وی آئی پی علاقوں سمیت بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین