ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: بھومی پوجن کے سبب کانپور میں سخت سیکورٹی: دیکھیں ویڈیو

رام مندر بھومی پوجن کے پیش نظر کانپور کے حساس علاقوں میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ یہاں پر جگہ جگہ چیک پوسٹ بنائے گئے ہیں اور پولیس کو تعینات کردیا گیا ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 05, 2020 11:14 AM IST

رام مندر بھومی پوجن کے پیش نظر کانپور کے حساس علاقوں میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ یہاں پر جگہ جگہ چیک پوسٹ بنائے گئے ہیں اور پولیس کو تعینات کردیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین