ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک کے شیموگا میں حجاب کے خلاف احتجاج کے دوران پتھراو، کشیدگی میں زبردست اضافہ

کرناٹک کے شیموگا میں حجاب کی مخالفت میں کچھ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ اس دوران لوگوں اور طلبا کی جانب سے زعفرانی شال پہن کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ شیموگا میں چند کالجوں میں پتھراو ہونے کی بھی خبر ہے۔ اس کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 08, 2022 04:50 PM IST

کرناٹک کے شیموگا میں حجاب کی مخالفت میں کچھ تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔ اس دوران لوگوں اور طلبا کی جانب سے زعفرانی شال پہن کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ شیموگا میں چند کالجوں میں پتھراو ہونے کی بھی خبر ہے۔ اس کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php