Ramzan: کیا اپنے ہی غریب بھائی۔بہن کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے، اس سوال کا جواب یہاں جانیں
رمضان میں زکوٰۃ ، دقہ، فطرہ، ان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ اگر کسی کا کوئی اپنا غیرب ہے تو کیا اسے زکوٰۃ دینا جائز ہے۔ تو آپ اس ویڈیو میں جان لیں۔