ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- پیرا ملٹری فورسیز سرحدوں کے تحفظ کو بنائیں گے یقینی

وزیر داخلہ امت شاہ نے بی ایس ایف کی ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کی سرحدیں محفوظ ہوتی ہیں، وہ ملک ترقی کے راستے پر آگے بڑھتا ہے۔ ہمارے سامنے دراندازی،گئو اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ، ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور ڈرون وغیرہ سبھی چیلنجز ہیں، لیکن ہمارے پیرا ملٹری فورسیز تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 17, 2021 06:41 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ نے بی ایس ایف کی ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کی سرحدیں محفوظ ہوتی ہیں، وہ ملک ترقی کے راستے پر آگے بڑھتا ہے۔ ہمارے سامنے دراندازی،گئو اسمگلنگ، انسانی اسمگلنگ، ہتھیاروں کی اسمگلنگ اور ڈرون وغیرہ سبھی چیلنجز ہیں، لیکن ہمارے پیرا ملٹری فورسیز تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین