ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی، 2022 سے متعلق کہی یہ بڑی بات

وزیر داخلہ امت شاہ آج ریاستی راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر علاقے میں یوپی اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف فورنسک سائنس(یوپی ایس آئی ایف ایس) کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ 2022 اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بنے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 01, 2021 05:22 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ آج ریاستی راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر علاقے میں یوپی اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف فورنسک سائنس(یوپی ایس آئی ایف ایس) کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کی۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ 2022 اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بنے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین