ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

آندھرا پردیش: لاش دینے کیلئے اسپتال عملہ نے لیا رشوت: دیکھیں ویڈیو

آندھرا پردیش کے مچھلی پٹنم کے گورنمنٹ اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد مہلوک کی لاش دینے کے لئے 6 ہزار روپئے کی رشوت طلب کی۔ مہلوک کے رشتہ داروں نے اٹینڈنٹ کو 1500 روپئے بطور رشوت دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 26, 2020 12:40 AM IST

آندھرا پردیش کے مچھلی پٹنم کے گورنمنٹ اسپتال میں پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد مہلوک کی لاش دینے کے لئے 6 ہزار روپئے کی رشوت طلب کی۔ مہلوک کے رشتہ داروں نے اٹینڈنٹ کو 1500 روپئے بطور رشوت دی، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading