آئی اے ایف نے CDS Bipin Rawat کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کی تصدیق کی
ہندوستان میں آرمی کے سب سے اہم عہدے پر فائز جنرل بپن راوت اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ انتہائی غمناک خبر ہے۔ تمل ناڈو میں آج فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔ اس میں سوار 14 میں سے 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس میں جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔