ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی حکومت کی اقلیتی دوستی پراٹھ رہے سوال:ائمہ ومؤذنین کےگھروں میں نہیں چل پارہے ہیں چولہے

دہلی کے ائمہ و مؤذنین کے گھروں میں کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔ دہلی حکومت نے پچھلے پانچ مہینوں نے ائمہ و مؤذنین کو تنخواہیں ادا نہیں کی ہے۔دہلی میں تقریباً275 ائمہ و مؤذنین ہیں۔تاہم انہیں اب انہیں لاک ڈاؤن او ر تنخواہ نہ ملنے سے مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب دہلی سمیت ملک کے تمام شہروں میں مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2020 08:08 PM IST

دہلی کے ائمہ و مؤذنین کے گھروں میں کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔ دہلی حکومت نے پچھلے پانچ مہینوں نے ائمہ و مؤذنین کو تنخواہیں ادا نہیں کی ہے۔دہلی میں تقریباً275 ائمہ و مؤذنین ہیں۔تاہم انہیں اب انہیں لاک ڈاؤن او ر تنخواہ نہ ملنے سے مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب دہلی سمیت ملک کے تمام شہروں میں مساجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading