ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

انڈین آئل نے 19 KG کمرشیل ایل پی جی سلینڈت کی قیمتوں میں کمی

انڈین آئل نے آج سے انیس کلو کمرشل ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک سو پندرہ روپئے پچاس پیسے فی سلنڈر کی کمی کی ہے، فی سلنڈر کی قیمت اٹھارہ سو انسٹھ سے کم ہوکر اب سترہ سو چوالیس روپئے ہوگئی ہے۔انیس مئی دوہزار بائیس کے بعد قیمتوں میں یہ لگاتار چھٹی کمی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 01, 2022 07:02 PM IST

انڈین آئل نے آج سے انیس کلو کمرشل ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک سو پندرہ روپئے پچاس پیسے فی سلنڈر کی کمی کی ہے، فی سلنڈر کی قیمت اٹھارہ سو انسٹھ سے کم ہوکر اب سترہ سو چوالیس روپئے ہوگئی ہے۔انیس مئی دوہزار بائیس کے بعد قیمتوں میں یہ لگاتار چھٹی کمی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php