ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار اور رکن اسمبلی ناہید حسن گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران کیرانہ کے رکن اسمبلی اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار ناہید حسن کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایک سال قبل ایک معاملے میں پولیس نے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے ان کی ضمانت خارج کردی گئی اور انہیں 14 دنوں کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2022 01:32 PM IST

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران کیرانہ کے رکن اسمبلی اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار ناہید حسن کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایک سال قبل ایک معاملے میں پولیس نے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے ان کی ضمانت خارج کردی گئی اور انہیں 14 دنوں کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php