ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

Bihar News: نتیش کمار نے سی اے اے کے معاملے میں ہنگامہ کو نظر انداز کیا

شہریت ترمیمی قانون پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ابھی کچھ کہنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی کورونا پھر سے پیر پھیلا رہا ہے، اس لئے ہمیں لوگوں کو اس سے بچانا ہے۔ سی اے اے سے متعلق جب پالیسی پر بات ہوگی تب دیکھا جائے گا۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | May 07, 2022 06:23 PM IST

شہریت ترمیمی قانون پر بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ابھی کچھ کہنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابھی کورونا پھر سے پیر پھیلا رہا ہے، اس لئے ہمیں لوگوں کو اس سے بچانا ہے۔ سی اے اے سے متعلق جب پالیسی پر بات ہوگی تب دیکھا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php