Andhra Pradesh News: جگن موہن حکومت پر ایس سی، ایس ٹی سب پلان کے بجٹ کے غلط استعمال کا الزام
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے خلاف بی جے پی یوا مورچہ نے احتجاج کرتے ہوئے ایس سی، ایس ٹی سب پلان کے بجٹ کے غلط استعمال کا الزام لگایا۔ بی جے پی نے کہا کہ جگن موہن ریڈی غریب طبقات کی فلاح وبہبود کے خلاف سنجیدہ نہیں ہیں۔