ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا قہر میں حکومت کے ذریعہ بنائی گئی فلاحی اسکیموں پر اٹھنےلگےسوال

مدھیہ پردیش میں شیوراج حکومت کی جانب سے کورونا قیر سے اپنوں کو کھونے والے بچوں کی سرپرستی اور کورونا سے فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی ہمدردانہ تقرری کا دعویٰ تو بہت کیا گیا، لیکن زمینی حقیقت اس سے مختلف ہے۔ وہیں کانگریس نے حکومت کی فلاحی اسیکمیوں پر تنقید کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2021 07:51 PM IST

مدھیہ پردیش میں شیوراج حکومت کی جانب سے کورونا قیر سے اپنوں کو کھونے والے بچوں کی سرپرستی اور کورونا سے فوت ہونے والے سرکاری ملازمین کے بچوں کی ہمدردانہ تقرری کا دعویٰ تو بہت کیا گیا، لیکن زمینی حقیقت اس سے مختلف ہے۔ وہیں کانگریس نے حکومت کی فلاحی اسیکمیوں پر تنقید کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین