ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کیا اضافہ، عوام کا سخت ردعمل

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت بڑھ کر 105.84 روپئے فی لیٹر اور ڈیژل کی قمت 94.57 روپئے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ قومی دارالحکومت میں مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 0.35 روپئے کا اضافہ کیا گیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 17, 2021 06:06 PM IST

پٹرول اور ڈیژل کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت بڑھ کر 105.84 روپئے فی لیٹر اور ڈیژل کی قمت 94.57 روپئے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ قومی دارالحکومت میں مسلسل چوتھے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 0.35 روپئے کا اضافہ کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین