ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Rajya Sabha Election 2022: کلدیپ بشنوئی کی کراس ووٹنگ سے کانگریس لیڈر اجے ماکن کو ملی شکست

راجیہ سبھا انتخابات 2022 میں ہریانہ میں کانگریس رکن اسمبلی کلدیپ بشنوئی کی کراس ووٹنگ کی وجہ سے کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے بعد پارٹی ہائی کمان نے ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی ہے اور انہیں کانگریس سے برخاست کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 11, 2022 04:32 PM IST

راجیہ سبھا انتخابات 2022 میں ہریانہ میں کانگریس رکن اسمبلی کلدیپ بشنوئی کی کراس ووٹنگ کی وجہ سے کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے بعد پارٹی ہائی کمان نے ان کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی ہے اور انہیں کانگریس سے برخاست کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php