ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

Hyderabad News: کانگریس کے بغیر بی جے پی کا مقابلہ کرنے کی طاقت کسی بھی سیاسی جماعت میں نہیں: کانگریس ایم ایل اے کا دعویٰ

کانگریس رکن اسمبلی جگا ریڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کے بغیر کوئی بھی علاقائی جماعت بی جے پی سے مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی اکیلے بی جے پی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 12, 2022 10:05 PM IST

کانگریس رکن اسمبلی جگا ریڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کے بغیر کوئی بھی علاقائی جماعت بی جے پی سے مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی اکیلے بی جے پی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php