ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ویڈیو: شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب میں تبدیلی کی لہرشروع

سعودی عرب میں تبدیلی کی لہر چل پڑی ہے۔ یہ تبدیلی خواتین کے مساوات کی سمت میں ایک تاریخی قدم ہے۔ اب سعودی عرب میں بھی خواتین اسٹیڈیم میں مردوں کے ساتھ بیٹھ کر کھیل سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ یہ سعودی عرب کے لئے ایک خوشگوار خبر ہے۔ سعودی عرب میں ہو رہی اس مثبت تبدیلی سے خواتین خوش ہیں۔ ایک بڑی تعداد میں خواتین نے جدہ کے ایک اسٹیڈیم میں ہو رہے فٹ بال میچ کو دیکھا۔ اس تبدیلی اور سماجی اصلاحات کا سہرا شہزادہ محمد بن سلمان کے سر جاتا ہے جنہوں نے ولی عہد بننے کے بعد سے کئی تاریخی فیصلے کئے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 16, 2018 12:16 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین