UP News: یوگی حکومت کا مفت راشن کو تین ماہ کے لئے توسیع کرنے کا فیصلہ
اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ہفتہ کے روز فیصلہ کیا کہ کووڈ وبائی امراض کے دوران شروع کی گئی مفت راشن اسکیم کو مزید تین ماہ تک کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اسکیم مارچ میں ختم ہونی تھی، لیکن اب اس میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔