ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سونیا گاندھی نے خراب صحت کے سبب ED کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کی

نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کو 23 جون کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہونا تھا، اس سلسلے میں سونیا گاندھی نے خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 22, 2022 11:07 PM IST

نیشنل ہیرالڈ کیس میں کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کو 23 جون کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہونا تھا، اس سلسلے میں سونیا گاندھی نے خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے ای ڈی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php