Delhi News: دہلی میں ہفتہ واری کرفیو ہٹانے پر عام شہریوں کا ردعمل
کورونا وائرس کے کم ہوتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ڈی ڈی ایم اے کی میٹنگ کے بعد دہلی میں ہفتہ واری کرفیو (ویک اینڈ کرفیو) اور دوکانوں پرلگائی گئی طاق جفت اصول کو ختم کر دیا گیا ہے۔