ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Corona Updates: ہندوستان میں اومیکرون سے حالات تشویشناک، اومیکران معاملات کی تعداد 10,050 ہوگئی

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,37,704 نئے کورونا کے کیسز درج ہوئے ہیں، جبکہ ملک کی Omicron کی تعداد کل 3.69 فیصد بڑھ کر 10,050 ہوگئی ہے۔ نئے کووڈ کیسز میں معمولی کمی ظاہر ہوئی ہے کیونکہ ملک میں جمعہ کو 3,47,254 نئے کیسز درج کئے گئے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 22, 2022 01:29 PM IST

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3,37,704 نئے کورونا کے کیسز درج ہوئے ہیں، جبکہ ملک کی Omicron کی تعداد کل 3.69 فیصد بڑھ کر 10,050 ہوگئی ہے۔ نئے کووڈ کیسز میں معمولی کمی ظاہر ہوئی ہے کیونکہ ملک میں جمعہ کو 3,47,254 نئے کیسز درج کئے گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین