کورونا وائرس : ملک میں دوسرے مرحلہ کی ٹیکہ کاری مہم کا آغاز ، 10 کروڑ لوگوں ٹیکہ لگانے کا ہدف
ملک میں کورونا وائرس ٹیکہ کاری مہم کے دوسرے مرحلہ کو آج سے آغاز ہوگیا ہے ۔ اس مرحلہ میں 10 کروڑ افراد کو ٹیکہ لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ اس مرحلہ میں 60 سے زیادہ عمر کے لوگوں اور بیماریوں میں مبتلا 45 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو ٹیکہ لگایا جائے گا۔ آج وزیر اعظم مودی نے بھی ایمس جاکر کورونا وائرس کی پہلی ڈوز لی ۔