Coronavirus Updates: ہندوستان میں Coronavirus کے 27,409 نئے کیسز اور 347 اموات درج
مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان میں منگل کے روز 27,409 نئے کورونا وائرس کے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ جبکہ فعال کیسز کی تعداد 5 لاکھ سے کم ہے۔ وہیں 347 اموات کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 5,09,358 تک پہنچ گئی ہے۔