ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 34,956 نئے کیس: دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کے معاملات میں ہر دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو 34,956 نئے معاملات درج کئےگئے جبکہ 687 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں پائے گئے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 17, 2020 10:21 PM IST

کورونا وائرس کے معاملات میں ہر دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو 34,956 نئے معاملات درج کئےگئے جبکہ 687 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں پائے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading