ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری، سامنے آئے ایک دن میں 47,262 نئے معاملے: دیکھیں ویڈیو

مرکزی وزارت صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ ہندوستان میں ایک دن میں 47،262 تازہ کورونا وائرس کے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جو رواں سال میں اب تک کا سب سے زیادہ ایک روز میں اضافہ ہے، جس سے ملک بھر میں COVID-19 کی تعداد 1،17،34،058 ہو گئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2021 04:41 PM IST

مرکزی وزارت صحت نے بدھ کے روز بتایا کہ ہندوستان میں ایک دن میں 47،262 تازہ کورونا وائرس کے کیسز ریکارڈ کئے گئے، جو رواں سال میں اب تک کا سب سے زیادہ ایک روز میں اضافہ ہے، جس سے ملک بھر میں COVID-19 کی تعداد 1،17،34،058 ہو گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین