ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 308 اموات

ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے، جس سے عوام میں تشویش پیدا ہونے لگی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 42,766 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ 308 افراد کی موت ہوئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 05, 2021 03:47 PM IST

ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے، جس سے عوام میں تشویش پیدا ہونے لگی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 42,766 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ 308 افراد کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین